کون کہتا ہےوزن کم نہیںہوتامیراٹاپ فیورٹ انتہائی آسان گھریلوFAT CUTTERڈرنک۔ایک ہفتےمیں آپ کو کیاسےکیا بنادے گا۔
فینز میں نے ویٹ لاس کے بے شُمار ٹوٹکے شئیر کئے ہیں جن میں سے بہت سے ٹوٹکے اور ٹپس ایک سے بڑھ کر ایک کے معیار پر پورے اترتے ہیں۔ بے شمار لوگ میرے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں اگر آپ نے میرے پہلے ویٹ لاس کے پوسٹ دیکھے ہوئے ہیں تو آپ کو پتا ہو گا کہ ہم لوگ روپ کارما پر جو بھی پوسٹ کرتے ہیں وہ ریسرچ اور تجربے کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ایک چھوٹا سا انتہائی آسان مگر یقین مانیں لاجواب اثر والا فیٹ کٹر ڈرنک ہے جو میرا آل ٹائم فیورٹ ہے۔ اب میں زیادہ تعریفیں نہیں کروں گی بس ایک ہفتہ آزما کر دیکھیں جتنا مرضی ڈھیٹ وزن ہو میرے اس فیٹ کٹر ڈرنک کے سامنے ٹک نہیں سکتا۔ایک گلاس پانی کو چائے والے صاف برتن میںاُبالیں. جب پانی اُبلنے لگ جائے تو ایک چائے کا چمچ ثابت اجوائن ڈالیں. یاد رکھیں پسی ہوئی نہیںڈالنی.لہسن کے 2 چھلے ہوئے جوے بھی ڈال لیں. آدھا منٹاُبلنے دیں پھر تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر گلاس میںچھان کر ڈال لیں اس جادو کے فیٹکٹر ڈرنک کو ناشتے سے پندرہ منٹپہلے پئیں. جتنا یہ آسان ہے کام اس کا اتنا ہی زبردست ہے. ایک بار صرف ایک ہفتہ اسے آزما کر دیکھیں آپ کو مزہ آجائے گا. وزن کم ہونے لگے تو ایک مہینہ استعمال کریں. ایک مہینے میںجتنا بھی وزن گر گیا شکر کریں اور اسے بند کردیں. اس ڈرنک میںبس یہ ایک افسوس کی بات ہے کہ اسے ایک مہینے سے زیادہ نہیںپی سکتے. بہرحال پھر بھی کم از کم نہیںتو 5 سے 6 کلو وزن تو غائب ہو ہی جاتا ہے اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیںہے.اب وہی مرغی کی ایک ٹانگ… دودھ پلانے والی مائیںاور حاملہ خواتین کیلئے نہیںہے. صبر کریںجلدی آپ لوگوںکیلئے بھی ایک سپر ریمیڈی شئیر کریں گے. ایک بات اور جن لوگوںکا معدہ کمزور ہے وہ پہلے آدھے چائے کا چمچ اجوائن اور ایک لہسن کے جوے سے بنائیںاور آدھا گلاس سے سٹارٹکریں تاکہ معدہ قبول کرلے اگر پھر بھی راس نہ آئے اور گیس وغیرہ کرے تو چھوڑ دیں. ویسے مجھے کسی بندے بندی نے کبھی اس قسم کی کوئی شکایت نہیںکی لیکن پھر بھی احتیاط بہتر ہےباقی جن کا معدہ ٹھیک ہے وہ فائدہ لازمی اٹھالیں.خواتین اور مرد دونوں کیلئے بیسٹرزلٹہے.اس کے ساتھ اگر کارما کا مشہور ویٹ لاس کورس بھی ایک مہینہ استعمال کرلیں تو گارنٹی سے وزن کم از کم 20 پاؤنڈ لازمی کم ہوجائے گا۔

Comments
Post a Comment