Posts

Showing posts from August, 2020

کیا فیس ماسک کو پہننا جسم میں آکسیجن کی کمی کا باعث بنتا ہے؟ اہم تحقیق سامنے آ گئی

Image
جاپان اور چین جیسے ممالک کے برعکس جہاں عرصے سے فیس ماسک کا استعمال عام ہوچکا ہے، پاکستان اور دیگر ممالک میں چہرے کو کپڑے سے ڈھانپنا نیا معمول بن رہا ہے تاکہ کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو محدود کیا جاسکے۔ منہ اور ناک کو ڈھانپنے کے حوالے سے اکثر افراد کو لگتا ہے کہ فیس ماسک سے جسم کو آکسیجن کی کمی یا منہ سے خارج سانس کو ہی دوبارہ اندر کھینچنے کا امکان ہوتا ہے۔ مگر ایسا کچھ بی نہیں ہوتا اور اس کے پیچھے سائنسی وجوہات ہیں۔ لوز فٹنگ سرجیکل ماسک اور کپڑے کے ماسکس مسام دار ہوتے ہیں، ہوا ان میں آسانی سے آرا پار ہوجاتی ہے مگر نظام تنفس سے خارج ہونے والے ننھے ذرات کے لیے آرپار ہونا بہت مشکل ہوتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ فیس ماسک بیماری پھیلانے والے جراثیموں کی روک تھام کے لیے موثر سمجھے جاتے ہیں جو دوسری صورت میں ہوا میں موجود ہوسکتے ہیں۔ ماسک پہننے سے ہوسکتا ہے کہ ایسا محسوس ہو کہ ہوا کا بہاؤ کم ہوگیا ہے، جس سے شریانوں میں آکسیجن یا جسمانی ٹشوز میں آکسیجن کی کمی ہورہی ہے۔ مگر فیس ماسکس سے ہوا کی آمدورفت پر کوئی اثرات مرتب نہیں ہوتے بلکہ یہ پہننے والا کا نفسیاتی احساس ہوتا ہے کہ سانس لینے میں مشکل ہورہی ہے ...
Image
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباءنے لوگوں کو صحت کے متعلق مزید محتاط کر دیا ہے کیونکہ تاحال اس موذی وباءکی کوئی دوا تیار نہیں ہو سکی اور اس سے بچنے کا واحد راستہ یہی ہے کہ ہم اپنی صحت کا خیال رکھیں اور ایسی چیزیں استعمال کریں جس سے جسم میں قوت مدافعت بڑھے۔ اب ماہرین نے کیلے کے ساتھ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ کھانے کا مفید مشورہ دے دیا ہے جو نہ صرف کورونا وائرس بلکہ دیگر کئی طرح کی بیماریوں سے ہمیں محفوظ رکھ سکتا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق امریکی ماہرین کا کہنا ہے کہ وٹامن ڈی قوت مدافعت میں اضافے کے لیے ناگزیر ہے اور اگر ہم کیلے کے ساتھ وٹامن ڈی کے سپلیمنٹ استعمال کریں تو ہمارے جسم میں وٹامن ڈی کو جذب کرنے کی بہت زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ "کیلے میں میگنیشیم پایا جاتا ہے جو دوران خون میں شامل ہو کر ہمارے جسم میں وٹامن ڈی کو ایکٹو کر دیتا ہے۔ اس طرح نہ صرف ہمارا جسم زیادہ وٹامن ڈی جذب کرتا ہے بلکہ وٹامن ڈی کے فوائد بھی اس صورت میں زیادہ حاصل ہوتے ہیں، کیونکہ خون میں میگنیشیم ہونے کے سبب یہ زیادہ متحرک ہوتا ہے۔ " ماہرین کا کہنا تھا کہ "اگر آپ...
Image
تین سے پانچ دن میں ذیابیطس سے فوری نجات کیلئے ایک مجرب گھریلو نُسخہ پیش خدمت ہے۔ بہت لوگوں نے آزمایا اور دُعائیں دیں۔ آپ بھی آزما کر دیکھئے اور جو رزلٹ آپ کو ملیں ہمارے پیج پر شئیر کریں۔ اس پوسٹ کو جتنا ہوسکے شئیر کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو فائدہ پہنچ سکے۔ تین عدد بھنڈیاں لیکر اُن کے سرے کاٹ دیں، اور ہر بھنڈی کو چھری سے ایک ایک چیرا لگا دیں تاکہ اُس کے اندر جو لیس ہوتی ہے وہ باہر نکلنی شروع ہوجائے۔ اب بھنڈیوں کوساری رات پانی کے ایک کپ میں بھگو کر پڑا رہنے دیں۔صبح ناشتہ کرنے کے ایک گھنٹہ بعد بھنڈیا ں کپ سے نکال دیں اور پانی پی لیں۔ بس اتنا سا کام ہے اس کے ایک گھنٹے بعد اپنی شوگر چیک کریں۔ جن کی 300 سے اُوپر شوگر رہتی ہے وہ اس پانی کو تین دن پئیں تو بتاتے ہیں کہ شوگر 150 سے بھی کم ہوجاتی ہے۔ اللہ نے بھنڈی کے پانی میں انسولین کےمعجزاتی خواص رکھے ہیں۔

اس سےبہترین، تیزاوربغیرسائیڈ ایفیکٹ‌کےاورکوئی دیسی علاج نہیں ملےگا. اینٹی بائیوٹک ادویات کیلئے چیلنج ہے.

Image
آجکل ہرطرف نزلہ زُکام، بخار، دُکھتے گلے اور بلغم کا زور ہے جسے دیکھو کھانستا اور ناک صاف کرتا نظر آرہا ہے. ایک تو موسم بھی بدل رہا ہے دوسرا وائرس بھی کوئی ایسا عجیب آنے لگ گیا ہے کہ سمجھ سے باہر ہے. اگر آپ اس مسئلے میں‌پھنسے ہوئے ہیں‌تو میں‌آپ کیلئے ایسی زبردست ٹپس لایا ہوں جن سے انشاء اللہ3 دن کے اندر اندر ہر قسم کے نزلہ زکام بلغم اور گلے کی خرابی سے نجات مل جائے گی.اگر آپ کو چھینکیں‌بہت آرہی ہیں‌تو صاف ظاہر ہے کہ آپ کو وائرل انفیکشن ہورہا ہے سب سے پہلے ایک کام کریں‌کہ پریٹون الرجی کی ٹیبلٹ ایک گولی لے لیں میڈیکل سٹور سے عام مل جاتی ہے اور بھی بہت سی اچھی اینٹی الرجک ادویات دستیاب ہیں‌کوئی سی بھی لیکر سب سے پہلے اس چھینکوں‌والی مصیبت سے جان چھڑانا بہت ضروری ہے.آئیے اب علاج شروع کرتے ہیں. روزانہ صبح شام ایک چائے کا چمچ شہد میں‌3 دانے کالی مرچ (ہاتھ سے پیس کر دانےدار کی ہوئی) ملا کر چاٹیں. یاد رہے کہ مشین کی پسی ہوئی کالی مرچ استعمال نہیں‌کرنی ورنہ کوئی فائدہ نہیں‌ہوگا.صبح‌شام جب شہد چاٹ لیں‌تو آدھے گھنٹے بعد ہمدرد یا قرشی والوں‌کی لعوقِ سپستان معجون آدھی چائے کی چمچ سے ذرا کم مُنہ میں‌...

میرا سیکرٹ‌دیسی گھریلو چُورن ٹوٹکا جو دنوں‌میں‌وزن تیزی سے گھٹائے اور چربی پگھلا کر رکھ دے

Image
آج میں‌آپ کیلئے ایک بہت ہی زبردست رزلٹ والا ویٹ‌لاس چورن لیکر آیا ہوں. اس سے آپ کا وزن بہت تیزی سے کم ہوتا ہے.خواتین اور مردوں کیلئے ایک جیسا بہترین رزلٹ‌دیتا ہے.اس چورن کو استعمال کرنے سے آپ کی سلم باڈی آپ کو واپس مل جائے گی.یہ چورن آپ کو دن میں‌صرف ایک بار لینا ہوگا.اس کو بنانے کیلئے ہمیں‌چاہئیے:2 ٹیبل سپون کالا زیرہ، 2 ٹیبل سپون کلونجی، 2 ٹیبل سپون سفید تل، ایک سٹک دار چینی (دو انگلیوں کی لمبائی کے برابر) اور شہد.شہد کو چھوڑ کر باقی سب چیزوں کو ہم روسٹ‌کریں گے دار چینی کے چھوٹے ٹکڑے کرلیں اور پین میں‌سب چیزیں‌ڈال کر دھیمی آنچ پر روسٹ کریں‌. چمچ سے ہلاتے رہیں جب آپ دیکھیں‌کہ سفید تل براؤن ہوگئے ہیں‌ اس کا مطلب ہے آپ کی روسٹنگ بہت اچھی ہوگئی ہےتب چولہے سے پین اُتار لیں.اب ان تمام چیزوں‌کو گرائنڈر میں‌ڈال کر اچھی طرح‌پیس کر سفوف بنالیں. پاؤڈر بالکل باریک بنانا ہے کیونکہ آپ نے اسے کھانا ہے اس لئے دانے دار مت رکھیں ورنہ کھاتے ہوئے تنگی ہوگی. بالکل باریک سفوف بنائیں.لیجئے زبردست ویٹ‌لاس چورن تیار ہے. روزانہ صبح‌ناشتے کے پون گھنٹے بعد آدھا کھانے کا چمچ چورن لیکر اُس میں ایک کھانے کا چمچ شہ...

کون کہتا ہےوزن کم نہیں‌ہوتامیراٹاپ فیورٹ انتہائی آسان گھریلوFAT CUTTERڈرنک۔ایک ہفتےمیں آپ کو کیاسےکیا بنادے گا۔

Image
فینز میں نے ویٹ لاس کے بے شُمار ٹوٹکے شئیر کئے ہیں جن میں سے بہت سے ٹوٹکے اور ٹپس ایک سے بڑھ کر ایک کے معیار پر پورے اترتے ہیں۔ بے شمار لوگ میرے ٹوٹکے استعمال کرتے ہیں اگر آپ نے میرے پہلے ویٹ لاس کے پوسٹ دیکھے ہوئے ہیں تو آپ کو پتا ہو گا کہ ہم لوگ روپ کارما پر جو بھی پوسٹ کرتے ہیں وہ ریسرچ اور تجربے کی بنیاد پر کرتے ہیں۔ایک چھوٹا سا انتہائی آسان مگر یقین مانیں لاجواب اثر والا فیٹ کٹر ڈرنک ہے جو میرا آل ٹائم فیورٹ ہے۔ اب میں زیادہ تعریفیں نہیں کروں گی بس ایک ہفتہ آزما کر دیکھیں جتنا مرضی ڈھیٹ وزن ہو میرے اس فیٹ کٹر ڈرنک کے سامنے ٹک نہیں سکتا۔ایک گلاس پانی کو چائے والے صاف برتن میں‌اُبالیں. جب پانی اُبلنے لگ جائے تو ایک چائے کا چمچ ثابت اجوائن ڈالیں. یاد رکھیں پسی ہوئی نہیں‌ڈالنی.لہسن کے 2 چھلے ہوئے جوے بھی ڈال لیں. آدھا منٹ‌اُبلنے دیں پھر تھوڑا سا ٹھنڈا ہونے پر گلاس میں‌چھان کر ڈال لیں اس جادو کے فیٹ‌کٹر ڈرنک کو ناشتے سے پندرہ منٹ‌پہلے پئیں. جتنا یہ آسان ہے کام اس کا اتنا ہی زبردست ہے. ایک بار صرف ایک ہفتہ اسے آزما کر دیکھیں آپ کو مزہ آجائے گا. وزن کم ہونے لگے تو ایک مہینہ استعمال کریں....

صرف کیلے سے وزن کم کرنے کا ٹوٹکا فیس بُک پر پہلی بار. جتنا چاہے وزن گھٹائیں‌ نوٹینشن

Image
اسلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ حسب وعدہ کیلے سے وزن کم کرنے کا طریقہ لیکر حاضر خدمت ہوں امید ہے قدر دانی فرمائیں‌گے. موٹاپا آجکل ہردوسرے بندے بندی کو اپنے شکنجے میں‌دبوچ رہا ہے. لوگ موٹاپ سے جان چھڑانے کیلئے نجانے کیا کیا جتن کرتے ہیں کرنے بھی چاہیئں کیونکہ یہ مسئلہ ٹینشن بھی بہت دیتا ہے اس میں‌کوئی شک نہیں. آپ وزن اور پیٹ کم کرنے کیلئے جو بھی کر رہے ہیں اُسے کرتے رہیں بس جو میں بتانے لگا ہوں‌یہ ٹپ اپنی روٹین میں‌شامل کرلیں پھر دیکھیں کیسے ویٹ لاس کی سپیڈ تیز ہوتی ہے. یہ ٹوٹکا موٹاپے اور بڑھے ہوئے پیٹ‌کا انتہائی زبردست اور آسان علاج ہے. آپ نے کرنا یہ ہے کہ پانچ ہفتے تک روزانہ دوپہر اور رات کا باقاعدہ کھانا کھانے کی بجائے دوپہر 2 کیلے اور رات کے کھانے کی جگہ بھی 2 کیلے کھانا شُروع کردینے ہیں. ایک تو ڈائٹنگ بھی ہوجائے گی دوسرا کمزوری ہرگز نہیں‌ہوگی مُنہ پر ڈینٹ نہیں‌پڑیں‌گے تیسرا آپ کی انرجی بھی پوری رہے گی چوتھا وزن انتہائی تیزی سے کم ہونے لگے گااور پانچواں سب سے زبردست کام یہ ہوگا کہ بڑھا ہوا پاپی پیٹ‌اندر ہونے لگے گا. اس مشورے کو معمولی سمجھ کرجو نظر انداز کرے گا اُس پر افسوس ہی کی...

آپ کے بچوں کو روزانہ پیش آنے والے ہر مسئلے کا حل اس پوسٹ‌میں ہے. مائیں‌اس پوسٹ‌کو لازمی دیکھیں. سُپر ٹوٹکے

Image
شیر خوار بچوں کے پیٹ میں درد ماؤں کی سب سے بڑی پریشانی ہے ۔اکثر مائیں اس بات سے بے خبر ہوتی ہیں کہ اُنکا  بچہ کیوں رو رہا ہے،وہ یہ سوچتی ہیں کہ بچہ بھوک کی وجہ سے روتا ہے اور دودھ پلا دیتی ہیں جبکہ اصل میں بچہ پیٹ میں درد اور مروڑ کی وجہ سے روتا ہے۔بچے کو دودھ پلانے سے پہلے ایک چائے کا چمچ عرق گلاب اور پلانے کے بعد ایک چائے کا چمچ ہمدردگُٹھی دی جانی چاہئے۔اس سے بچے کے پیٹ میں ہر طرح کا درد ختم ہو جائے گا اور اس کے علاوہ روغن ارنڈ (کیسٹر آئل) سے آہستہ آہستہ مالش بھی کریں۔دہی کی چھاچھ ،فائدے بےشمار ہیں:اکثر ماؤں کا شکوہ ہے کہ بچے گھر کا کھانا نہیں کھاتے اور بند ڈبوں والی غذا کو کھانا پسند کرتے ہیں ۔ جب بچہ یہ چیزیں کھاتا ہے تو اس کی بھوک مر جاتی ہے اور وہ سالن روٹی میں دلچسپی نہیں لیتا جبکہ اس کا جسم ہی روٹی سالن سے بنتا ہے یہی وجہ ہے کہ بچے کا قد چھوٹا،جسم سوکھا اور رنگ زرد پڑ جاتا ہے ۔ایسی صورتِ حال سے بچنے کیلئے بچے کو شام چار بجے آدھا گلاس دہی کی چھاچھ پلائیں اور اس میں چینی ہرگز نہ ڈالیں۔بچوں کے دانت نکلنے کا درد:بچوں کے دانت نکلنے کا درد،چڑ چڑا پن کا علاج انگور ہےدانت نکل...

20 منٹ‌میں‌غائب. چلینج سُپرفاسٹ‌سُپر ایزی سُپر رزلٹ گھریلو ٹوٹکا

Image
آج میں آپ کیلئے ایک زبردست سیلیبرٹی سیکریٹ لے کر آیا ہو ں جس سے آپ کے پمپلز کچھ ہی گھنٹوں میں غائب ہو جائیں گے۔شاہ رخ خان اور سوناکشی سنہا جیسے بڑے بڑے سٹارز اس ریمیڈی کو استعمال کرتے ہیں ۔یہ ٹوٹکا انتہائی زبردست ہے کیونکہ اس کے استعمال ایکنی مارکس بھی نہیں بنتے اور ایکنی دانے فٹا فٹ غائب ہوجاتے ہیں۔اسی لئے مووی سٹارز کے فیس اتنے زیادہ شائن اینڈ سموتھ ہوتے ہیں اگر ان کے پمپلز ہوتے تو میک اپ بھی ان کو چھپا نہیں پاتا ۔ان کو پکچرز کیلئے فیس بہت ہی زیادہ اچھا رکھنا پڑتا ہے اس کیلئے یہ لوگ Magical-Tips استعمال کرتے ہیں۔تو چلیں آئیں ٹوٹکا بناتے ہیں اس کیلئے ہمیں چاہیے کوکونٹ آئل چار سے پانچ چمچ اور بیکنگ سوڈاتین چائے کے چمچ (بیکنگ سوڈا، اور میٹھا سوڈا ایک ہی چیز ہے)۔کوکونٹ آئل بالکل خالص ہونا چاہیے۔ پنساری سے ناریل کی گری لیکر خود تیل نکلوائیں تب فائدہ ہوتا ہے ورنہ مارکیٹ‌میں‌ملنے والا تیل کوئی اور ہی چیز ہوتا ہے. بیکنگ سوڈا پمپلز کو خشک کر دیتا ہے اور جڑ سے غائب کر دیتا ہے تو جب بھی پمپلز کا مسئلہ ہو تو یہ ٹوٹکا استعمال کر لیں ۔بیکنگ سوڈا میں کوکونٹ آئل اس مقدار میں ملائیں کہ یہ سمو...
Image
ہیلو فرینڈز اور آج میں‌آپ کیلئے لیکر آئی ہوں‌ایک بہت ہی زبردست سُپر کرارا ٹائپ کا فوری اثر فُل باڈی وائٹننگ پوسٹ. فرینڈز آپ کو پتاہے اب ہماری قوم محرم سے فارغ‌ہوگئی ہے اور گرمی والا لوچا بھی نکل گیا ہے بس اب دیکھتے جائیں‌دھڑا دھڑ شادی پہ شادی?. میں‌نے سوچا جو بندیاں دُلہن بننے جارئی ہیں‌اُن کیلئے میرے پاس ایک فُل باڈی وائٹننگ ماسک ہے وہ شئیر کردوں. یقین کرو ایسا لاجواب ٹوٹکہ ہے کہ مزہ آجائےگا پلیز پلیز ٹرائی ضرور کرنا ورنہ پچھتانا بھی پڑے گا اور پارلر والی کو کئی ہزار الگ سے دینے پڑیں گے اس سے اچھا نئیں‌کہ کارما والی باجی سے فری میں ٹپ لیکر موجاں مارو. Unevenاور Tanned-Skinسے ہمیشہ کیلئے جان چھڑاؤ. آجو پھر فٹافٹ سٹارٹ کرتے ہیں.پہلا کام ہم نے یہ کرنا ہے کہ سٹیمنگ لینی ہے اس کے دو طریقے ہیں ایک تو یہ کہ تولیہ گرم پانی میں‌ڈپ کرکے پوی باڈی پر آہستہ آہستہ مساج کریں ہلکے ہلکے دبا کر اس میں‌ٹائم زیادہ لگتا ہے لیکن اس سے پوری باڈی کے مسام کھل جاتے ہیں. دوسرا طریقہ یہ کہ سیدھا سیدھا پانی نیم گرم کرکے باتھ لے لو.اب باتھ لینے کے بعد ہم نے باڈی پالش کرنا ہے اور اس کیلئے ہمیں‌ایک چھوٹا سے پیک تیار...

چہرے پر لاتعداد دانے، نوجوان لڑکی بالآخر تنگ آکر ڈیٹول سے منہ دھونے لگی، صرف 7 دن بعد کیا نتیجہ نکلا؟

Image
عام طور پر لڑکیوں کو چہرے پر دانے نکلنے کا مسئلہ درپیش رہتا ہے۔ 25سالہ ایلا گورٹن نامی اس برطانوی لڑکی کو بھی اسی کا سامنا تھا، جس کا چہرے دانوں سے بھرا رہتا تھا۔ پھر اس نے تنگ آ کر ڈیٹول سے منہ دھونا شروع کر دیا اور صرف 7دن بعد ہی اس کا ایسا نتیجہ نکلا کہ ہر دیکھنے والا دنگ رہ گیا۔ میل آن لائن کے مطابق برطانوی شہرمانچسٹرکی ایلا گورٹن خود میک اپ آرٹسٹ تھی لیکن چہرے کے دانوں سے چھٹکارا پانے کے لیے اس کا ہر حربہ ناکام ہو گیا۔ جس پر اس نے ڈیٹول سے منہ دھونے کا فیصلہ کیا اور صرف7دن میں ہی اس کے چہرے سے دانوں کا خاتمہ ہونا شروع ہو گیا۔ایلا گورٹن کا کہنا تھا کہ "میں 2014ءمیں اپنی کچھ سہیلیوں کے ساتھ چھٹیاں منانے میکسیکو گئی جہاں شاید غلط سن کریم استعمال کرنے سے میرے چہرے پر دانے نکل آئے۔ میں نے خود سکن کیئر کی تعلیم حاصل کر رکھی تھی لیکن اگلے دو سال تک میں جتن کرتی رہی لیکن ان دانوں سے میری جان نہیں چھوٹی۔ پھر میں نے ڈیٹول سے منہ دھونا شروع کر دیا۔ ابھی مجھے سات دن ہی ہوئے تھے کہ میں نے محسوس کیا کہ میرے چہرے کے دانوں سے جو پیپ بہتی تھی وہ ختم ہو گئی، دانوں کی رنگت سیاہ ہو گئی اور دانوں...

وہ خاندان جس نے کل ملا کر 90 کلو وزن کم کرلیا، اور پھر اس وجہ سے 16 کروڑ روپے بھی کمالئے

Image
وزن کم کرنا جان جوکھوں کا کام ہے لیکن برطانیہ میں 4افراد پر مشتمل ایک خاندان،جو سب موٹاپے کا شکار تھے، نے نہ صرف اپنے وزن میں مجموعی طور پر90کلوگرام تک کمی کر ڈالی تاکہ اس کے ذریعے 16 کروڑ روپے بھی کما لیے۔ میل آن لائن کے مطابق ٹونی سکریونر، اس کی اہلیہ ایما، بیٹی کیٹی تھامس اور داماد شوآن چاروں موٹاپے کا شکار تھے۔ کئی سال تک وہ الگ الگ اس نے نجات کی کوشش کرتے رہے لیکن ناکام رہے۔ پھر انہوں نے مل کر اس سے لڑنے کا فیصلہ کیا۔ انہوں نے ورزش اور خوراک کا ایک پلان بنایا اور چاروں نے مل کر اس پر عمل شروع کر دیا۔چند ماہ میں ٹونی کے وزن میں 21کلوگرام، ایما کے وزن میں 31کلوگرام، کیٹی کے وزن میں 12کلوگرام اور شوآن کے وزن میں 26کلوگرام کمی واقع ہو گئی۔ سلم سمارٹ ہوجانے کے بعد انہوں نے دوسروں کو موٹاپے سے نجات حاصل کرنے میں مدد دینے کے لیے ایک کمپنی کھول لی، جس کا نام انہوں نے 'ڈراپ اَوے' (Drop Away)رکھا۔ ان کا یہ کاروبار اس قدر کامیاب ہوا کہ گزشتہ ایک سال میں اس نے 10لاکھ پاﺅنڈ کمائے۔ رواں سال ان کی کمپنی کو Natwest Great British Entrepreneur Awards ایوارڈ کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے جو کا...

ٹراؤ زرز ،جو عمدہ انتخاب ہوں کس شرٹ پر کیسی ٹراؤزرز جچے گی ؟

Image
کس شرٹ پر کیسی ٹراؤزرز جچے گی ؟یہی ہے دراصل اہم نکتہ ۔لمبی قمیضوں کا رواج اب بھی موجود ہے مگر ٹراؤزرز کے روایتی انداز بدل گئے آےئے ہم آپ کو ڈیزائن اوراسٹائلنگ کے حساب سے چند مشورے دیتے ہیں ۔ 1۔Frilled Pant:اوپر سے فٹ اور ٹراؤزرز کے پائینچوں سے گھیر دار فرلڈ پینٹ جدید رجحان کے عین مطابق ہے ۔یہ رسمی ملبوسات میں شمار ہوتی ہے آج کل لیس اور پھو لدار یعنی ایمبر ائیڈری والی قمیضیں بھی پہنی جا رہی ہیں ۔ان کے ساتھ فرل والی پینٹ خوب جچے گی ۔ 2۔Boot Cut Pant:اوپر سے فٹ اور نیچے سے کھلے پائینچوں کے ساتھ فلیپر اسٹائل کا یہ رجحان بھی نوجوانوں میں مقبول ٹھہرا یہ مختصر اور لمبی دونوں قمیضوں کے ساتھ پہنی جا سکتی ہیں ۔اس پرا یمبر ائیڈری ہونے کی کوئی شرط نہیں لیکن تقریبات کے اہتمام کے ساتھ تیار کئے جانے والے ملبوسات کا حصہ ہو سکتی ہیں ۔ 3۔Bell Bottomء :ستر کی دہائی کے بعد اب پھر یہ ٹرینڈ لوٹ کر آیا ہے ۔قدرے مختصر قامت کی شرٹ کے ساتھ یہ پینٹ خوب جچتی ہے ویسے پاکستان میں لمبی شرٹس کے ساتھ بھی بیل باٹم پہنے جاتے ہیں اور برے نہیں لگتے ۔کچھ سادہ تو کچھ پھولدار یا پھر جیومیٹر یکل ڈیزائنوں میں یہ بیل باٹم تقریب...

صرف ایک تبدیلی کر کے آپ بھی اس خاتون کی طرح چند ماہ میں ہی 40 کلو وزن کام کرسکتے ہیں

Image
کسی کے لیے بھی وزن کم کرنا آسان کام نہیں ہوتا لیکن برطانیہ میں ایک خاتون نے صرف ایک تبدیلی کے ذریعے چند ماہ میں ہی اتنا وزن کم کر ڈالا کہ سن کر آپ دنگ رہ جائیں گے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق لندن کی رہائشی 32سالہ لورا لنڈورس کا کہنا ہے کہ "میں بچپن ہی سے موٹاپے کا شکار تھی، مجھے فاسٹ فوڈ بہت پسند تھا اور میں موٹاپے سے لاپروا ہو کر ہمہ وقت برگر، چپس اور دیگر ہر طرح کی غیرصحت مندانہ خوراک کھاتی رہتی تھی جس سے میرا وزن انتہائی بڑھ گیا اور میرا سائز 18تک پہنچ گیا۔ کچھ عرصہ قبل میں نے بے گھرلوگوں کے لیے کام کرنے والی ایک فلاحی تنظیم میں ملازمت کی۔ یہ وہ وقت تھا جب میرے اندر موٹاپا کم کرنے کا احساس بیدار ہوا۔شروع میں میں نے ڈائٹنگ اور ورزش کے ذریعے وزن کم کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہی، پھر میں نے سٹیو میلر سے رابطہ کیا جو وزن کم کرنے کے ماہر ہیں۔"لورا کا کہنا تھا کہ "سٹیو میلر نے مجھے FATnosisنامی تکنیک پر عمل کرنے کو کہا۔ اس کے کہنے پر میں نے ہر طرح کے غیرصحت مند کھانوں سے مکمل پرہیز شروع کر دیا اور صرف گھر کا بنا ہوا کھانا کھانے لگی۔ ساتھ ہی میں سبزیاں اور پھل کثرت سے کھاتی رہی اور...
Image
شاید ہی کوئی خاتون ہو جو بیوٹی پراڈکٹس استعمال نہ کرتی ہو، لیکن اب امریکہ کی جارج میسن یونیورسٹی کے ماہرین نے ان پراڈکٹس کے متعلق انتہائی خوفناک انکشاف کر دیا ہے۔ یونیورسٹی کی ویب سائٹ chhs.gmu.edu پر شائع ہونے والی تحقیقاتی رپورٹ میں سائنسدانوں نے بتایا ہے کہ بیوٹی پراڈکٹس میں جس طرح مختلف کیمیکلز ملائے جاتے ہیں وہ خواتین میں ہارمونز کے خطرناک بگاڑ کا سبب بن سکتے ہیں۔ یہ بگاڑ اتنا مہلک ہو سکتا ہے کہ اس سے خواتین چھاتی کے کینسر اور دل کی بیماریوں جیسے سنگین عارضوں میں بھی مبتلا ہو سکتی ہیں۔تحقیقاتی ٹیم کی سربراہ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اینا پولاک کا کہنا تھا کہ "ہم نے اس تحقیق میں 143خواتین کے 509یورین سیمپل لیے اور ان کے ٹیسٹ کیے۔ ان خواتین کی عمر 18سے 44سال کے درمیان تھی۔ اس تحقیق کا مقصد کیمیکلز کے آمیزوں سے خواتین کی صحت پرمرتب ہونے والے اثرات کا پتا چلانا تھا۔ نتائج میں ہمیں معلوم ہوا کہ بیوٹی پراڈکٹس میں استعمال ہونے والے کیمیکلز کے آمیزے خواتین کے ہارمونز میں شدید بگاڑ کا سبب بنتے ہیں۔ جو دیگر مہلک بیماریوں کے ساتھ ساتھ ان کی افزائش نسل کی صلاحیت پر بھی اثرانداز ہوتے ہیں، کیو...

روزانہ اپنے چہرے پر برف ملنے سے کیا فائدہ ہوتا ہے؟ جواب جان کر آپ اسے اپنی عادت بنا لیں گے

Image
موسم گرما میں برف ٹھنڈک حاصل کرنے کا عمدہ ذریعہ ہے لیکن یہ اس کا واحد استعمال نہیں۔ آپ اسے ٹھنڈک حاصل کرنے کے ساتھ اپنے حسن کو نکھارنے کے لئے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔ برف کے ایک ٹکڑے کو اپنی جلد پر لگانے سے آپ حیرتناک نتائج حاصل کرسکتے ہیں، مگر یہ احتیاط کریں کہ برف کو جلد پر براہ راست رکھنے کی بجائے کسی صاف کپڑے میں لپیٹ کر جلد پر رکھیں۔ بیوٹی ایکسپرٹ اور شہناز حسین گروپ کی چیئرپرسن اور منیجنگ ڈائریکٹر شہناز حسین اس حوالے سے بتاتی ہیں کہ برف کے ٹکڑے کو جلد پر لگانے سے جلد تروتازہ ہوجاتی ہے اور اس کی چمک دمک میں اضافہ ہوجاتا ہے۔ اسے چند سیکنڈ کے لئے جلد پر ایک جگہ رکھیں اور پھر دوسری جگہ منتقل کر دیں۔ اس سے ناصرف آپ کی جلد کی تازگی اور چمک میں اضافہ ہو گا بلکہ اس پر نکلنے والے دانوں سے بھی نجات مل سکتی ہے۔ اگر جلد پر سوجن یا سوزش ہو یا کسی وجہ سے درد محسوس ہورہا ہو تو اس میں بھی کمی ہوجائے گی۔ اور اگر آپ اپنی آنکھوں کو پرسکون کرنا چاہیں تو اسی طرح برف کا ایک ٹکڑا صاف کپڑے میں لپیٹ کر آنکھوں پر رکھ سکتے ہیں۔ آنکھوں پر برف کو زیادہ دیر تک نہیں رکھنا چاہیے کیونکہ ان کے نیچے کی جلد بہت ناز...

فیشن 2018 — پاکستان میں کیا اِن رہا اور کیا ہوا آؤٹ؟

Image
پاکستان فیشن کی دنیا میں کسی سے پیچھے نہیں۔ اب پاکستانی خواتین اور مرد حضرات فیشن کے نت نئے انداز سے واقف رہتے ہیں اور ساتھ ہی اسے اپناتے بھی ہیں، یہی وجہ ہے کہ 2018 میں پاکستان میں فیشن کا ہر رنگ دیکھنے کو ملا ہے۔پاکستانی ڈیزائنرز نے ہر سال کی طرح 2018 میں بھی منفرد فیشن ٹرینڈز کو متعارف کروایا اور ان کی اس شاندار طریقے سے نمائش کی کہ ہر کسی نے داد دی۔یوں تو اس سال کے ملبوسات، ہیئر اسٹائلز، میک اپ، ہینڈ بیگز، سلیپرز سب ہی قابل تعریف ہیں لیکن فیشن کا کون سے اسٹائل سب سے زیادہ مقبول ہوئے، آئیے ان پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔ عروسی ملبوسات غرارے:عروسی ملبوسات کے لیے 2018 میں گزشتہ برس کی طرح میکسی کو زیادہ ترجیح نہیں دی گئی اور غراروں کا فیشن اس سال بے حد اِن رہا ۔مختلف طرز کے غراروں کے ساتھ لمبی اور اونچی قمیضوں کا انتخاب کیا گیا اور انہیں شادی کی تقریب کے علاوہ عیدالفطر، عیدالضحی، جشن آزادی اور دیگر تہواروں میں بھی پہنا گیا۔ پیپلم:پیپلم اونچی فراک ہوتی ہے، جو گھٹنوں سے تھوڑا اوپر ہوتی ہے، رواں برس شادی کے شراروں اور غراروں پر پیپلم کا انتخاب زیادہ کیا گیا ہے۔ ویلویٹ شال:عروسی ملبوسات میں اس س...

بادام کے ذریعے پیٹ کی چربی پگھلانے کا طریقہ

Image
بادام جیسی لذیز نعمتیں دنیا میں کم ہی ہوں گی، اور مزے کی بات یہ ہے کہ صرف لذت ہی نہیں طبی فوائد میں بھی اس جیسی کوئی چیز نہیں۔ اور بھی اس کے فوائد بہت ہیں مگر حال ہی میں ایک تحقیق میں پیٹ کی چربی پگھلانے کے لئے بادام کے حیرت انگیز فوائد سامنے آ گئے ہیں۔ویب سائٹ 'سپیکنگ ٹری' کے مطابق دل کی بیماری کا خدشہ بڑھانے والے عوامل پر کی جانے والی ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ باقاعدگی سے بادام کا استعمال انسانی جسم میں جمع ہونے والی فالتو چربی کا خاتمہ کر دیتا ہے۔ اگر ہم اپنی روزمرہ کی خوراک میںکاربوہائیڈریٹس والی غذاﺅں کی مقدار کم کردیں اور روزانہ تقریباً 42 گرام بادام کا استعمال شروع کر دیں تو ناصرف موٹاپے میں کمی آتی ہے بلکہ دل کی بیماری کا خدشہ بھی کم ہوجاتا ہے۔ کاربوہائیڈریٹس والی غذائیں عام طور پر اناج اور اس سے بننے والی اشیاءہوتی ہیں، مثلاً روٹی، نان، بریڈ، چاول اور اس قسم کی دیگر غذائیں و بیکری کی اشیائ۔فالتو چربی پگھلانے کے علاوہ میٹابولک سسٹم کی خرابیوں اور دوران خون کے نظام سے متعلقہ بیماریوں کیلئے بھی بادام کا باقاعدگی سے استعمال مفید ثابت ہوتا ہے۔ یہ تحقیق 12 ہفتوں ت...