20 منٹمیںغائب. چلینج سُپرفاسٹسُپر ایزی سُپر رزلٹ گھریلو ٹوٹکا
آج میں آپ کیلئے ایک زبردست سیلیبرٹی سیکریٹ لے کر آیا ہو ں جس سے آپ کے پمپلز کچھ ہی گھنٹوں میں غائب ہو جائیں گے۔شاہ رخ خان اور سوناکشی سنہا جیسے بڑے بڑے سٹارز اس ریمیڈی کو استعمال کرتے ہیں ۔یہ ٹوٹکا انتہائی زبردست ہے کیونکہ اس کے استعمال ایکنی مارکس بھی نہیں بنتے اور ایکنی دانے فٹا فٹ غائب ہوجاتے ہیں۔اسی لئے مووی سٹارز کے فیس اتنے زیادہ شائن اینڈ سموتھ ہوتے ہیں اگر ان کے پمپلز ہوتے تو میک اپ بھی ان کو چھپا نہیں پاتا ۔ان کو پکچرز کیلئے فیس بہت ہی زیادہ اچھا رکھنا پڑتا ہے اس کیلئے یہ لوگ Magical-Tips استعمال کرتے ہیں۔تو چلیں آئیں ٹوٹکا بناتے ہیں اس کیلئے ہمیں چاہیے کوکونٹ آئل چار سے پانچ چمچ اور بیکنگ سوڈاتین چائے کے چمچ (بیکنگ سوڈا، اور میٹھا سوڈا ایک ہی چیز ہے)۔کوکونٹ آئل بالکل خالص ہونا چاہیے۔ پنساری سے ناریل کی گری لیکر خود تیل نکلوائیں تب فائدہ ہوتا ہے ورنہ مارکیٹمیںملنے والا تیل کوئی اور ہی چیز ہوتا ہے. بیکنگ سوڈا پمپلز کو خشک کر دیتا ہے اور جڑ سے غائب کر دیتا ہے تو جب بھی پمپلز کا مسئلہ ہو تو یہ ٹوٹکا استعمال کر لیں ۔بیکنگ سوڈا میں کوکونٹ آئل اس مقدار میں ملائیں کہ یہ سموتھ پیسٹ بن جائے۔جب یہ پیسٹ بن جائے تو بھی اسے دو منٹ کیلئے مکس کرتے رہیں کیونکہ ایسا کرنے سے اس میں گرماہٹ پیدا ہو گی جو پمپلز کیلئے ضروری ہے۔اب اس پیسٹ کو اپنے پمپلز پر لگا لیں کچھ ہی دیر میں پمپلز ختم ہو جائیں گے۔ایک بات یاد رکھیں جب بھی اس ٹوٹکے کو استعمال کرنا ہے فریش بنائیں اس ٹوٹکے کو آپ سٹور نہیں کر سکتے۔کچھ باتیںضروری ہیں. اسے آدھا گھنٹہ لگا رہنے دینا ہے فوری صاف نہیںکرنا ہے اورآدھے گھنٹے بعد صابن سے منہ نہیںدھونا بالکل صرف تازہ پانی استعمال کرنا ہے. اسے پورے چہرے پر بالکل نہیںلگانا آپ بیکنگ سوڈا کو دوائی سمجھیں جہاںپمپل ہے وہاںپر انگلی سے لگائیں. جن لوگوںکی سکن آئلی ہے وہ بھی استعمال کرسکتے ہیں. روزانہ نہیںلگانا کیونکہ یہ ریمیڈی روزانہ کرنے والی ہے ہی نہیں. جب پمپل نکلے لگائیںاور بس… عام طور پر 2 سے 3 گھنٹے میںپمپلز غائب ہوجاتے ہیں… ہے نا زبردست ٹوٹکا. سُپر جُگاڑ.
.jpg)
Comments
Post a Comment